فی تولہ سونا 1 لاکھ 23 ہزار 300 روپے تک پہنچ گیا

کراچی: صرافہ بازار میں سونے کی قیمتوں میں بھی اضافہ دیکھا جا رہا ہے ۔ آج فی تولہ سونا 300 روپے مزید مہنگا ہوگیا ہے ۔

صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 300روپے کا بڑا اضافہ ہوگیاجس کے بعد فی تولہ سونا1لاکھ 23ہزار300روپے پر پہنچ گیا۔

اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت257 روپے کے اضافے سے 1 لاکھ 5ہزار710 روپے ہوگئی جبکہ عالمی مارکیٹ میں1ڈالرکی کمی سے فی اونس1817ڈالر پرپہنچ گیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More