سونے کی قیمت میں 1200 روپے کی کمی

کراچی: سونے کی قیمت میں 1200 روپے کی کمی ہوگئی۔

1200روپے کی کمی سے فی تولہ سونا1لاکھ 22ہزار 600روپے پر آگیا ہے۔ جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 1028 روپے کی کمی سے 1لاکھ5 ہزار 110 روپے ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 1794ڈالر پر آگیا ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More