سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

کراچی: سونے کی قیمت میں 750 روپے فی تولہ اضافہ ہوگیا۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا750روپے کے اضافے سے 1لاکھ 31ہزار200 روپے پر پہنچ گیا۔

جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 643 روپے کےاضافے سے1لاکھ12 ہزار483روپے ہوگئی۔

عالمی صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں بھی 27ڈالرکے اضافے سے فی اونس سونا1927ڈالرپرپہنچ گیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More