ملک میں سونے کی قیمت میں 1000روپے کا اضافہ

کراچی: ملک میں سونے کی قیمت میں 1000روپے کا مزید اضافہ ہوگیا۔

قیمتوں میں اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ23ہزار 800روپے ہوگئی ہے۔ جبکہ 10گرام سونا857روپےمہنگا،قیمت ایک لاکھ 6ہزار138روپےہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں7ڈالرکےاضافےسےفی اونس سونا1794 ڈالر پر پہنچ گیا ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More