سونے کی قیمت میں 2500 روپے کا اضافہ

کراچی:سونے کی قیمت میں 2500 روپے کا مزید اضافہ ہوگیا۔

2500 روپے کے اضافے سے فی تولہ سونا1لاکھ24ہزار 100روپے پر پہنچ گیا ہے۔ جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 2144 روپے کے اضافے سے 1 لاکھ 6ہزار 396 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 9ڈالرکی کمی سے فی اونس 1788 ڈالر پر آگیا ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More