سونے کی قیمت میں150روپے کا اضافہ

کراچی: سونے کی قیمت میں150روپے کا اضافہ ہوگیا۔

اضافے کے بعد تولہ سونا 1لاکھ 25ہزار450روپے پرپہنچ گیا۔ جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 129 روپے کے اضافے سے1لاکھ7ہزار 553 روپے ہوگئی ۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا1797 ڈالر پر مستحکم رہا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More