سونے کی قیمت میں 550 روپے کی کمی

کراچی: سونے کی قیمت میں 550روپے کی کمی ہوگئی۔

550روپے کی کمی سے فی تولہ سونا1لاکھ 25ہزار 300روپے پر آگیا ہے۔ جبکہ 10گرام سونے کی قیمت472 روپے کی کمی سے 1لاکھ 7ہزار424 روپے ہوگئی ۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں10ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا1799 ڈالر پر آگیا ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More