سونے کی قیمت میں معمولی کمی

کراچی: سونے کی قیمت میں 200روپے کی معمولی کمی ہوگئی ۔

کمی کے بعدفی تولہ سونا1لاکھ 25ہزار روپے پرآگیا ہے، اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت 171 روپے کی کمی سے 1لاکھ 7ہزار 167 روپے پر آگئی ہے جبکہ عالمی مارکیٹ میں بھی 11ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا1811ڈالر پر آگیا ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More