سونے کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ

کراچی: سونے کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

اضافے کے بعدتولہ سونا1لاکھ 25ہزار200روپے پر پہنچ گیا۔ اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت 42 روپے کے اضافے سے1لاکھ 7ہزار338روپے ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی 3ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1822ڈالر پر پہنچ گیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More