ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی

کراچی: ملک میں سونے کی قیمت میں 300 روپے کی کمی ہوگئی۔

کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ18ہزار روپے ہوگئی۔ جبکہ 10گرام سونےکی قیمت257 روپےکمی سے1لاکھ1ہزار166 روپےپرآگئی۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 12ڈالر کی کمی سے فی اونس 1767 ڈالر پر آگیا ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More