سونے کی قیمت میں 200 روپے کا اضافہ

کراچی: سونے کی قیمت میں 200روپے کا اضافہ ہوگیا۔

اضافے کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 24ہزار 700روپے پر پہنچ گیا جبکہ 10گرام سونا 171روپے مہنگا ہوگیا ،جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ6ہزار910 روپےہوگئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں2 ڈالرکی کمی سےفی اونس سونا1785 ڈالر پر آگیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More