کراچی: سونے کی قیمت میں300روپے کا اضافہ ہوگیا۔
اضافہ کے بعد فی تولہ سونا 1لاکھ 24ہزار300روپے پر پہنچ گیا ہے۔ جبکہ 10گرام سونے کی قیمت257 روپے کے اضافے سے1لاکھ 6ہزار567 روپے ہوگئی ہے۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 9ڈالرکے اضافے سے فی اونس سونا1790ڈالر پر پہنچ گیا ہے۔