سونے کی قیمت میں 2800 روپے کا بڑا اضافہ

کراچی:سونے کی قیمت میں 2800 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔

2800روپے کے اضافے سے فی تولہ سونا1لاکھ 23ہزار روپے پر پہنچ گیا ہے۔ جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 2401روپے کے اضافے سے 1لاکھ5 ہزار 453روپے ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں 26ڈالر کے اضافے سے فی تولہ سونا1818 ڈالر پر پہنچ گیا ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More