سونے کی قیمت میں 150 روپے کی کمی ہوگئی

کراچی: سونے کی قیمت میں 150روپے کی کمی ہوگئی ۔

قیمتوں میں کمی کے بعدفی تولہ سونا 1لاکھ 26ہزار150روپے پرآگیا ہے ۔ جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت129 روپے کی کمی سے 1لاکھ 8ہزار153 روپے ہوگئی ۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں22 ڈالرکی کمی سے فی اونس سونا 1803 ڈالرپرآگیا ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More