مقامی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت مستحکم رہی

کراچی: مقامی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت مستحکم رہی جبکہ عالمی مارکیٹ میں کمی دیکھی گئی ۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا1لاکھ 32ہزار روپے پرمستحکم رہا۔10گرام سونے کی قیمت1 لاکھ 13ہزار169 روپے برقرار رہی۔

دوسری جانب عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی۔ عالمی مارکیٹ میں 7 ڈالرکی کمی سے فی اونس سونا 1888ڈالر پر آگیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More