سونے کی قیمت میں 800روپے کی کمی

کراچی: سونے کی قیمت میں 800روپے کی کمی ہوگئی۔

صرافی ایسوسی ایشن کے مطابق 800 روپے کی کمی کے بعدفی تولہ سونا 1 لاکھ37ہزار300 روپے پرآگیا۔

جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 685 روپے کی کمی سے1لاکھ17ہزار 713روپے ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں بھی6 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 1849 ڈالر پر آگیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More