سونے کی قیمت میں 550 روپے کی کمی

کراچی: سونے کی قیمت میں550روپے کی کمی ہوگئی۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 550 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا1لاکھ 31ہزار 350روپے پر آگیا۔

جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 472 روپے کی کمی سے 1لاکھ 12 ہزار 611 روپے ہوگئی۔

اسی طرح عالمی مارکیٹ میں 26 ڈالرکی کمی سے فی اونس سونا 1932 ڈالر پرآگیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More