سونے کی قیمت میں 700روپے اضافہ

کراچی: سونے کی قیمت میں 700 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ جس کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 30 ہزار 700 روپے پر پہنچ گیا۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونے کی قیمت 600 روپے کے اضافے سے1لاکھ12ہزار54 روپے ہوگئی۔

اسی طرح عالمی مارکیٹ میں 5 ڈالر کے اضافے کے بعد فی اونس سونا 1926 ڈالر پرپہنچ گیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More