سونے کی قیمت میں300روپے کی مزید کمی

کراچی: سونے کی قیمت میں 300 روپے کمی کی گئی جس کے بعد فی تولہ سونا1لاکھ 28ہزار900روپے پرآگیا۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونے کی قیمت 257 روپے کمی سے 1لاکھ10 ہزار 511 روپے ہوگئی۔

جبکہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 1925 ڈالر پر مستحکم رہا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More