کراچی: سونے کی قیمت 1400روپے کی کمی ہوگئی جس کے بعدفی تولہ سونا 1لاکھ30ہزار روپے پرآگیا۔
صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت1200روپے کی کمی سے1لاکھ 11ہزار453 روپے ہوگئی ۔
جبکہ عالمی مارکیٹ میں 2 ڈالرکے اضافے سے فی اونس سونا 1955 ڈالرپر پہنچ گیا۔