سونے کی قیمت میں350روپے کی کمی

کراچی: سونے کی قیمت میں350روپے کی کمی ہوگئی۔

صرافی ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 350 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونا1لاکھ 38 ہزار100روپے پرآگیا۔ 10گرام سونے کی قیمت302 روپے کمی سے 1لاکھ 18ہزار398روپے ہوگئی ۔

جبکہ عالمی مارکیٹ میں 1ڈالر اضافے سے فی اونس سونا 1855 ڈالر پرآگیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More