سونے کی قیمت میں400 روپے کی کمی

کراچی: سونے کی قیمت میں 400 روپے کی کمی کردی گئی ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 400 روپے کی کمی سے فی تولہ سونا1لاکھ 32ہزارروپے پر آگیا۔

جبکہ 10گرام سونے کی قیمت343 روپے کی کمی سے1لاکھ13ہزار169 روپے ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں26ڈالرکی کمی سے فی اونس سونا 1907ڈالر پرآگیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More