سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

فی تولہ سونا 1 لاکھ 45 ہزار 800روپے پر پہنچ گیا۔

جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت258 روپے کے اضافے سے 1لاکھ25 ہزار روپے ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں6ڈالرکی کمی سے فی اونس سونا1840ڈالر پر آگیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More