سونے کی قیمت میں 850 روپے کی کمی ریکارڈ

کراچی: سونے کی قیمت میں850روپے کی کمی ہوگئی ۔جس کے بعد فی تولہ سونا1 لاکھ 42ہزار400روپے پرآگیا۔

مقامی صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونے کی قیمت729 روپے کی کمی سے 1لاکھ 22ہزار 85 روپے ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں بھی1ڈالرکی کمی سے فی اونس سونا 1848ڈالر پرآگیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More