سونے کی قیمت میں نمایا کمی

کراچی: سونے کی قیمت میں200روپے فی تولہ کمی ہوگئی۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں200روپے کی کمی ہوگئی جس کے بعد فی تولہ سونا1لاکھ30ہزار550روپے پر آگیا۔

10 گرام سونے کی قیمت172روپے کی کمی سے 1لاکھ11ہزار925 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی کاروباری ہفتے کے آغاز پر 20 ڈالرکی کمی سے فی اونس سونا 1966ڈالر پرآگیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More