سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

کراچی: سونے کی قیمت میں600روپے کا اضافہ ہوگیا۔ جس کے بعد فی تولہ سونا1 لاکھ 30ہزارروپے پرپہنچ گیا۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں600روپے کا اضافہ ہوگیا۔ جس کے بعد فی تولہ سونا1 لاکھ 30ہزارروپے پرپہنچ گیا۔جبکہ 10گرام سونے کی قیمت515 روپے کے اضافے سے1لاکھ11ہزار454روپے ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی صرافہ مارکیٹ میں بھی سونا مہنگا ہوگیا۔ 17 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 1991 ڈالر پرپہنچ گیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More