فی تولہ سونا 1 لاکھ 25ہزار 850 روپے پر پہنچ گیا

کراچی: ملک میں سونے کی قیمت میں 750روپے کا اضافہ ہوگیا جس کے بعدفی تولہ سونا1لاکھ 25ہزار850 روپے پرپہنچ گیا۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 750 روپے کا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 25 850 روپے کا ہوگیا جبکہ 10گرام سونے کی قیمت643 روپے کے اضافے سے1لاکھ7ہزار896 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ۔ عالمی مارکیٹ میں بھی 21ڈالرکے اضافے سے فی اونس سونا 1809ڈالرپرآگیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More