فی تولہ سونا 1 لاکھ 24ہزار 200 کا ہوگیا

کراچی: ڈالر کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ سونے کی قیمتیں بھی آسمان کو چھو رہی ہے ۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2ہزار روپے کے اضافےسے1لاکھ 24ہزار 200روپے پر پہنچ گیا۔ اسی طرح10گرام سونے کی قیمت1714 روپے کے اضافے سے1لاکھ 6ہزار481 روپے ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں 4 ڈالرکے اضافے سے فی اونس سونا 1785 ڈالر پرپہنچ گیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More