فی تولہ سونا 150 روپے کمی سے1 لاکھ،17 ہزار 650 کا ہوگیا

کراچی: سونے کی قیمت میں ڈیڑھ سو روپے کی کمی ہو گئی۔ڈیڑھ سو روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ سترہ ہزار چھ سو پچاس روپے پر آگیا۔

صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 150 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔ 150 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونا1لاکھ17 ہزار650 روپے پر آگیا جبکہ 10گرام سونے کی قیمت129روپے کی کمی سے 1لاکھ 866 روپےہوگئی ہے ۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 8ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 1792 ڈالر پرپہنچ گیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More