سونا ساڑھے3 ہزار فی تولہ کمی سے ایک لاکھ 20 ہزار 650 روپے کا ہوگیا

کراچی : ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید ساڑھے تین ہزار سے زائد کی کمی ہوئی ہے۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 20 ہزار 650 روپے ہوگئی ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں تین ہزارپانچ سو پچاس روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کےبعدفی تولہ سوناایک لاکھ بیس ہزار چھ سو پچاس روپےپرآگیا۔

دس گرام سونے کی قدر 3043 روپے کم ہوکر 103438 روپے ہے۔ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 13 ڈالر کم ہوکر 1802 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More