سونے پر چھائی مہنگائی، فی تولہ 1 لاکھ 26 ہزار 150 کا ہوگیا

کراچی : ملک بھر میں سونے کی قیمت میں450 مزید روپے کا اضافہ ہوگیاجس کے بعدفی تولہ سونا 1لاکھ26ہزار 150روپے پرپہنچ گیا۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 450 اضافے سے 1 لاکھ 26 150 روپے ہوگئی جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 386 روپے کے اضافے سے1 لاکھ8 ہزار153روپے ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی صرافہ بازار میں بھی سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا ۔ آج عالمی مارکیٹ میں 5ڈالرکے اضافے سے فی اونس سونا1810ڈالرپرپہنچ گیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More