مقامی اورعالمی صرافہ بازار میں سونا مزید مہنگا

کراچی: مقامی اور عالمی صرافہ بازار میں ایک مرتبہ پھر سے سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا ہے ۔

صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 350 روپے کا اضافہ ہوگیاجس کے بعدفی تولہ سونا1لاکھ30ہزار 350روپے پر پہنچ گیا جبکہ 10گرام سونے کی قیمت300 روپے کے اضافے سے 1لاکھ 11 ہزار 754روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی صرافہ بازار میں بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے ۔ عالمی مارکیٹ میں 22ڈالرکے اضافےسے فی اونس سونا 1977 ڈالرپرپہنچ گیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More