فی تولہ سونا1 لاکھ 24 ہزار 200 روپے کا ہوگیا

کراچی: ڈالر کی قیمتوں میں کمی کے بعد فی تولہ سونا7ہزار800 روپے کی کمی کے بعد1 لاکھ 24ہزار 200 روپے پرآگیا۔

دس گرام سونے کے قیمت6ہزار 687روپے کہ کمی سے1لاکھ 6 ہزار 481 روپے ہوگئی۔ عالمی مارکیٹ میں15ڈالرکی کمی سے فی اونس سونا1789 ڈالر پر آگیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More