مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ سونا 700 روسپے سستا ہوگیا

کراچی: مقامی اور عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ۔

صرافی ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں700 روپے کی کمی ہوگئی جس کے بعدفی تولہ سونا 1لاکھ25ہزار700روپے پر آگیا جبکہ 10گرام سونے کی قیمت601 روپے کی کمی سے1لاکھ7 ہزار767 روپے ہوگئی ۔

دوسری جانب عالمی صرافہ بازا میں سونے کی قیمتوں می کمی کا رجحان دیکھا گیا ۔عالمی مارکیٹ میں بھی 5ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 1851ڈالرپرآگیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More