فی تولہ سونا 700 سستا ہوگیا

کراچی: مقامی اور عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا گیا۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں700 روپے کی کمی ہوگئی جس کے بعد فی تولہ سونا1لاکھ35ہزار300 روپے پر آگیا۔10گرام سونے کی قیمت600 روپے کی کمی سے1لاکھ15ہزار998 روپے ہوگئی۔

جبکہ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں28ڈالرکی کمی سے فی اونس سونا 1818ڈالرپرآگیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More