مقامی مارکیٹ میں سوناسستا، عالمی بازار میں مہنگا ہوگیا

کراچی: مقامی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی جبکہ عالمی بازار میں سونا مزید مہنگا ہوگیا ۔

صرافی ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں50روپے کی کمی ہوگئی جس کے بعدفی تولہ سونا 1لاکھ 28ہزار800روپے پرآگیا جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت43روپے کی کمی سے1لاکھ 10ہزار 425 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ۔ عالمی مارکیٹ میں12 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 1947ڈالرپرآگیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More