سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی:سونے کی قیمت کو پھر پَر لگ گئے، فی تولہ سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،اٹھائیس سو روپے کے اضافے سے فی تولہ سونا ایک لاکھ بیالیس روپے پر پہنچ گیا۔

فی تولہ سونا2800 روپے کے اضافے سے1لاکھ42ہزار روپے پر پہنچ گیا،10گرام سونے کی قیمت 2400 روپے کے اضافے سے1لاکھ21 ہزار 742روپے ہوگئی۔عالمی مارکیٹ میں3ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1854ڈالر پرپہنچ گیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More