سونے کی قیمت میں کمی

کراچی: سونے کی قیمت میں350روپے کی کمی,350 روپے کی کمی سے فی تولہ سونا 1لاکھ 41ہزار 500 روپے پر آگیا جبکہ 10گرام سونے کی قیمت300 روپے کی کمی سے1لاکھ21ہزار313 روپے ہوگئی۔ عالمی مارکیٹ میں22ڈالرکی کمی سے فی اونس سونا1804ڈالرپر آگیا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More