سونے کی قیمت میں 600 روپے کی کمی

کراچی: سونے کی قیمت میں 600 روپے کی کمی ہو گئی۔ 600 روپے کی کمی سے فی تولہ سونا 1 لاکھ 41 ہزار روپے پر آگیا۔

دس گرام سونے کی قیمت 515 روپے کی کمی سے 1لاکھ 20 ہزار 885 روپے ہوگئی ۔

عالمی مارکیٹ میں 3ڈالرکے اضافے سے فی اونس سونا1827ڈالر پرپہنچ گیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More