سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ

کراچی: آئی ایم ایف سے امداد ملنے کی توقعات کے بعد سونے کی قیمت میں بھی بڑی کمی ریکارڈکی گئی۔

ڈالر کے بعد سونے کی قیمت بھی نیچے آنے لگی۔ سونے کی فی تولہ مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں4600 روپے کی کمی سے 1لاکھ 40ہزار700روپے پر آگیا۔اسیطرح 10 گرام سونے کی قیمت3943 روپےکی کمی سے 1لاکھ 20 ہزار 628 روپے ہوگئی جبکہ عالمی مارکیٹ میں 8 ڈالرکے اضافے سے فی اونس سونا 1831 ڈالر پرآگیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More