سونے کی قیمت میں1500 روپے کا اضافہ

کراچی: سونے کی قیمت میں1500 روپے کا اضافہ ،1500روپے کےاضافے سے فی تولہ سونا1لاکھ 45ہزار 500روپے پر پہنچ گیاجبکہ 10گرام سونے کی قیمت857 روپے کےاضافے سے1لاکھ24ہزار742 رہی۔عالمی مارکیٹ میں27ڈالرکے اضافے سے فی اونس سونا1846ڈالر پر پہنچ گیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More