سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج ایک ہزار 50 روپے کی کمی ہوگئی۔ کمی کے ساتھ ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 41 ہزار 150 روپے ہے۔

ملک میں 10 گرام سونے کی قدر 901 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 21 ہزار 13روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 16 ڈالر کم ہو کر 1714 ڈالر فی اونس ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More