عمران خان قتل کی منصوبہ بندی کی معلومات دیں، تحقیقات کریں گے، رانا ثنا اللہ

لندن: وفاقی وزیر وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کا عمراخان کے سیالکوٹ خطاب پر رد عمل کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان قتل کی منصوبہ بندی کی معلومات دیں، تحقیقات کریں گے۔

رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی اپنے قتل کی منصوبہ بندی کی بات کرنا نیا ڈرامہ ہے، عمران خان کا قتل کے منصوبے کی بات کرنا امریکی سازش جیسا دوسرا فراڈ ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان کے بیان کو فرسٹ انفارمیشن رپورٹ کے طورپر لیا جاسکتا ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More