تازہ ترین جرائم نیوز ٹکر پاکستان

لڑکی نے لڑکا بن کرشادی کےلیے لڑکی کو اغواء کرلیا

گجرات (13دسمبر،2017) گجرات میں لڑکی نے لڑکا بن کر دوسری لڑکی کو شادی کےلیے اغواء کرلیا اور اس انوکھی واردات کی ایف آئی آر بھی درج کرلی گئی ہے۔

اغواء ہونے والی لڑکی ثمن کی والدہ نے آیف آئی آر درج کروائی ہے جس کے مطابق کرن نامی لڑکی نے لڑکا بن کر 18سالہ ثمن کو اغواء کیاہے۔ جلال پور جٹاں کی رہائشی ثمن کی والدہ نے بتایاہے کہ کرن اور ثمن آپس میں شادی کرنا چاہتی ہیں۔

والدہ نے الزام لگایاہے کہ کرن اس کی بیٹی بازار جانے کےلیے ساتھ لے کر گئی اور اس کے بعد اسے اغواء کرلیا۔ ثمن کی والدہ نے کرن کی والدہ کا بھی آیف آئی آر میں نامزد کیاہے.

Related posts

پشاور:عاصمہ رانی قتل کیس،ملزم مجاہد اللہ کو پھانسی کا حکم

Zubair Ibrahim

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح گیارہ بجے طلب کرلیا

Rauf Ansari

سابق وزیراعظم احتساب عدالت میں پیش

shakir shaikh

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More