اب تک پاکستان اہم خبریں تازہ ترین نیوز ٹکر پاکستان

گلگت بلتستان: قانون ساز اسمبلی کے انتخابات، خواتین کے ووٹ دینے پر پابندی عائد

گلگت بلتستان میں قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے لیے دیامر کے حلقے میں جرگے نے خواتین کو ووٹ کاسٹ کرنے پر پابندی عائد کردی۔ جرگے کے فیصلے کو اعتدال پسندی کی علمبردار جماعتوں کی حمایت حاصل ہے۔

قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان کے انتخابات سے قبل گلگت بلتستان ضلع دیامر کے حلقہ سترہ میں جرگے نے خواتیں کے ووٹ کاسٹ کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ یہ پابندی جرگے نےتمام سیاسی جماعتوں کو جمع کرکے لگائی ہے۔ ان تمام سیاسی جماعتوں میں اعتدال پسندی کی علمبردار جماعت پاکستان تحریک انصاف ،حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ ن، جمیعت علمائے اسلام ف اور آزاد امیدواروں نے بھی بھی جرگے کے فیصلے کی حمایت کردی ہے۔ اس کے علاوہ ضلع کے چالیس علمائے نے بھی جرگے کے فیصلے کی بھر پور حمایت کا اعلان کیاہے۔

Related posts

افغانستان و بھارت میں 7.5 شدت کا زلزلہ، 100 افراد جاں بحق

fariha fatima

پاکستان ایشین ہاکی چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گیا

Hassam Alam

شاہد خاقان عباسی کے پروڈکشن آرڈرز جاری نہ کرنے سے متعلق درخواست پر نوٹس جاری

faraz ahmed

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More