تازہ ترین نیوز ٹکر کھیل

مستقبل کی کرکٹ میں تبدیلی نظر آئے گی، نو منتخب چیئرمین پی بی سی

لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر رمیز راجہ نے بلامقابلہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین منتخب ہونے کے بعد اپنی پہلی پریس کانفرنس میں کہا کہ اعتماد کا اظہار کرنے پر وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ ہفتے بعد کرکٹ کے حوالے سے اچھی خبریں ملیں گی۔

رمیز راجہ نے کہا کہ پی سی بی کی تاریخ میں کرکٹر بہت کم چیئرمین رہے ہیں۔ یہ کوئی آسان ٹاسک نہیں ہے۔ پاکستان کرکٹ کے رویے اور سوچ کو بدلنا ترجیح ہے۔ بانوے کے ورلڈ کپ کے پرانےدوستوں سے کہوں گا فیڈ بیک کھل کردیں۔ مستقبل کی کرکٹ میں تبدیلی نظر آئے گی۔

نو منتخب چیئرمین پی سی بی نے ورلڈ کپ کیلئے میتھیو ہیڈن اور ورنن فلینڈر کو قومی ٹیم کے کوچ بنانے کا اعلان بھی کردیا ہے ۔

Related posts

واشنگٹن:اوباما سعودی عرب سے متعلق بل ویٹو کردیں گے،وائٹ ہاؤس

nehal qavi

معروف لوک فنکار پٹھانے خان کی انیسویں برسی آج منائی جارہی ہے

shakir shaikh

پنجاب میں گروسری اسٹورز، جنرل اسٹورز اور کریانہ کی دکانیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ

faraz ahmed

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More