مقامی مارکیٹ میں سونا مہنگا، عالمی منڈی میں سستا ہوگیا

کراچی: مقامی مارکیٹ میں سونا مزید مہنگا جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا300روپے کے اضافے سے 1لاکھ 38 ہزار400روپے پرپہنچ گیا جبکہ 10گرام سونے کی قیمت258روپے کے اضافے سے 1لاکھ 18ہزار656 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں17ڈالرکی کمی سے فی اونس سونا1816 ڈالر پر آگیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More