ملک میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ، عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہوگیا

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مزید اضافے کا رجحان دیکھا گیا ۔ آج فی تولہ سونا 250 مہنگا ہوگیا ۔

صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 250روپے کا اضافہ ہوگیاجس کے بعدفی تولہ سونا 1لاکھ23ہزار650روپے پرپہنچ گیا جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 214روپے کے اضافے سے1 لاکھ 6ہزار10 روپے ہوگئی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More