پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ

کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا ۔ انٹر بینک میں 31 جبکہ اوپن مارکیٹ میں 30 پیسے اضافہ ہوا ۔

ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق آج اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 30 پیسے کا اضافہ ہوا ۔30 پیسے کے اضافے کے بعد ایک امریکی ڈالر 178.50 سے 178.80پر پہنچ گیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں بھی ڈالرکی قیمت میں 31 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ 31 پیسے اضافے سے ڈالر 176.48 سے بڑھ کر 176.79پر بند ہوا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More