ہالی ووڈ مووی فریڈمزپاتھ کا ٹریلرجاری

لاس اینجلس: ہالی ووڈ مووی “فریڈمز پاتھ” کا ٹریلر جاری کردیا گیا،فلم پندرہ اپریل کو ریلیز کی جائے گی۔

فلم کی کہانی میں دکھایا گیا ہے کہ ایک سپاہی اور بھگوڑے غلام کے درمیان ایک انوکھی دوستی قائم ہوئی، جو زیر زمین ریل روڈ کے اندر اور اس کے آس پاس ہے۔فلم میں پیش آنے والے واقعات ناظرین دیکھ سکیں گے جب فلم 15اپریل کوریلیزکی جائےگی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More